سوراب میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ،بینک لوٹ لیا ، مختلف سرکاری افسران کے گھر جلا دئیے گئے ، اے ڈی سی ریونیو شہیدMay 30, 2025ویب ڈیسک0 شام کو فتنہ الہندوستان کے 20 سے 30 دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر سوراب بازار میں داخل ہوئے ،سیکیورٹی ذرائع،وزیر اعظم کی مذمت