ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجز بینچ تشکیل ، بدھ کو سماعتApril 1, 2024ویب ڈیسک0 جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ ، جسٹس اطہر ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس نعیم بینچ میں شامل