اسلام آباد سے جرائم پیشہ گروہ گرفتارMarch 17, 2020ویب ڈیسک0 ملزمان شالیمار، رمنا اور گولڑہ کے علاقوں سے گن پوائنٹ پر موبائل فون، پرس اور نقدی چھینتے تھے۔