کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کے شائع ڈیٹا میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہو گی، سٹیٹ بینکOctober 6, 2025ویب ڈیسک0 تجارت سے متعلق اسٹیٹ بینک کا ڈیٹا دراصل تجارتی ادائیگیوں کے بارے میں بینکوں سے موصول ڈیٹا کی بنیاد پر مرتب کیا جاتا ہے