کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کے شائع ڈیٹا میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہو گی، سٹیٹ بینک
تجارت سے متعلق اسٹیٹ بینک کا ڈیٹا دراصل تجارتی ادائیگیوں کے بارے میں بینکوں سے موصول ڈیٹا کی بنیاد پر مرتب کیا جاتا ہے