سری لنکا کے خلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلانSeptember 16, 2019عثمان خان0 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تربیتی کیمپ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔