ویمن کرکٹ ، سری لنکن ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف 302 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کر دیApril 18, 2024ویب ڈیسک0 ہدف 45 ویں اوور میں پورا کر لیا ، سری لنکن کپتان چمری اتاپتو کے 195 ناقابل شکست رنز