پاکستان نے بھارتی جاسوس کو رہا کر دیاDecember 17, 2018ویب ڈیسک0 بھارتی جاسوس کو ریاست مخالف سرگرمیوں اور دستاویزات میں جعل سازی پر گرفتار کیا گیا تھا اور سزا پوری ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔