عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی گئیMarch 7, 2025ویب ڈیسک0 لاکرز یا سمارٹ امانت گھر کی سہولت زائرین کو رمضان المبارک میں 24 گھنٹے دستیاب ہو گی