چھپکلی پر تکرار، شنیرا اکرم کے جواب پر ارمینا خان کو ٹوئٹ ہٹانی پڑ گئیApril 13, 2020ویب ڈیسک0 گیکو ایک معصوم چھپکلی ہے، جو ڈینگی اور ملیرا کے مچھروں کو کھا کر ہماری حفاظت کرتی ہے، ان سے نفرت مت کریں، یہ تو انسانوں کی دوست ہے