شوگر ملوں کی منتقلی کیس: شریف خاندان کی نظرثانی اپیلیں خارجFebruary 26, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے