محکمہ خوراک بلوچستان کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلاMarch 1, 2019ایوب ترین0 17ویں گریڈ کے ملازم شیرزمان ترین نے اپنے ایک بچے کے تعلیمی اخراجات پر 42ہزار ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی