امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیںJuly 20, 2024ویب ڈیسک0 طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں ، سیلاب اور زلزلے کے دوران پاکستان کی مدد کیلئے پیش پیش رہیں