معاشی استحکام بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،وزیراعظم
اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ پیش کیا اور پوری قوم کی ترجمانی کی،غزہ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی، حوصلہ افزا نتائج سامنے آئیں گے
امریکی صدر کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی،شہبازشریف
ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کرنے کا کہا ہے، نیویارک میں میڈیا سے بات چیت
تنازعات کا پرامن حل چاہتے ہیں،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگ تصور ہوگی،وزیر اعظم
غزہ کی صورتحال عالمی ضمیر پر بدنماداغ ہے،افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کرے،جنرل اسمبلی سے خطاب
آزادکشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی کال،وفاقی حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ
وزیراعظم نے وفاقی وزراء امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت کر دی
سعودیہ سے معاہدہ خالصتاً دفاعی، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
بھارت کو اپنی فورسز کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں اور پاکستان کے خلاف الزامات کی سیاست سے باز آنا چاہیے، شفقت علی خان
اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنائینگے، وزیراعظم ٹی چوک فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان 2027 میں ایس سی او سمٹ کی میزبانی کرے گا، شہباز شریف ،افتتاح 150 دنوں میں کر دیا جائیگا، محسن نقوی
وزیراعظم کا ملک بھر میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ راتوں رات ممکن نہیں، بہت بڑے چیلنجز درپیش ہیں، شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب
چینی سرمایہ کار پاکستان کو اپنی ترجیحی منزل سمجھیں،وزیراعظم
چین میں اعلیٰ کاروباری شخصیات سے ملاقات،ٹیکسٹائل، آئی ٹی اور زراعت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
خیبر پختونخوا حکومت کو امدادی سامان فوری بھیجا جائے،وزیراعظم کی ہدایت
گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ٹیلیفونک رابطہ ، مشکل کی اس گھڑی میں تمام ہمدردیاں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں، شہباز شریف
امن معاہدہ،آذربائیجان کو مبارکباد،صدر الہام علیوف کے بصیرت انگیز کردار کی تعریف
وزیراعظم شہبازشریف نے تاریخی امن معاہدے پر امریکی صدر کے کردار کو خاص طور پر سراہا