وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاDecember 5, 2019طارق محمود0 کابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔