فورسز پر حملہ، وزیر اعظم کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیتDecember 15, 2018ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کاروائیاں کسی صورت ہمارے جوانوں کے حوصلے متاثر نہیں کر سکتیں