فلاحی اسپتالوں کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہJune 22, 2024ویب ڈیسک0 ایک ٹرسٹی اسپتال نے 20 لاکھ کا بل دینے تک میت ورثاء کو نہیں دی ، حکومت ٹیکس چھوٹ دیتی ہے تو آڈٹ بھی کرے ، سینٹ کمیٹی خزانہ