نامناسب رویہ ، وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار ، اڈیالہ جیل منتقلJune 1, 2024ویب ڈیسک0 عمر ملک مقدمے میں بطور مدعی پیش ہوئے تھے ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 15 روز قید اور 2 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی