اداکارہ کو ’دو ٹکے کی عورت‘ کہنے پر خلیل الرحمان قمر تنقید کی زد میںJanuary 14, 2020Sehrish Qureshi0 خلیل الرحمن قمر اداکارہ ایشل فیاض کو ’دو ٹکے کی عورت‘ کہہ کر پکارا تھا اور کہا تھا کہ میرا تعلق اس قسم کی عورتوں سے نہ جوڑا جائے