ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد کمی ریکارڈOctober 7, 2024ویب ڈیسک0 ستمبر 2024 میں ملک میں 1.27 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔