رواں سال اکتوبر میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے 204 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا، سٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے اب تک 1.182 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے