قیاس کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی ٹیکنالوجی صحت کے شعبہ کو مکمل طور پر تبدیل کر دے گی۔
قیاس کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی ٹیکنالوجی صحت کے شعبہ کو مکمل طور پر تبدیل کر دے گی۔
اس میلے میں ہر طرح کے روبورٹ موجود تھے جو نجی کاموں سے لے کر صنعتی کام تک انجام دے رہے تھے
مستقبل قریب میں لوسی نامی ایک روبوٹ مہمانوں کا استقبال کیا کرے گی اور ریستوران میں ویٹریس کا کام بھی سرانجام دے گی۔