نیب نے آصف علی زرداری کے خلاف تین ریفرنسز تیار کر لئےApril 3, 2019فیضان خان0 شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر نیب ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ریفرنسز دائر کر دیئے جائیں گے۔