کامونکی،ٹریک ٹوٹنے سے ٹرین 101 کوحادثہ،کوئی نقصان نہیں ہواAugust 12, 2025ویب ڈیسک0 ٹرین راولپنڈی جارہی تھی،چیانوالی کے قریب روک لی گئی ،ٹریک کی مرمت کرکے ٹرین کو دوبارہ روانہ کردیا گیا،ریلوے حکام