وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا،بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلNovember 20, 2024ویب ڈیسک0 جدید ذرائع پر پابندی مسائل کا حل نہیں البتہ مناسب متبادل ہونا چاہیے، ڈاکٹر راغب نعیمی