پنجاب حکومت نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردیSeptember 11, 2024ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔