میٹرک اور انٹر کی کلاسز 18 اگست سے شروع ہونگی،پرائمری اور مڈلز اسکولز یکم ستمبر سے ہی کھولے جائیں گے،وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات
تمام فیلڈ افسران کو سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایات، اسکولز سیل کرنے کے احکامات بھی جاری
بچوں کو 3 ماہ تعلیم سے دور رکھنا ان کے مفاد میں نہیں، چھٹیوں میں توسیع سے میٹرک کی کلاسیں بری طرح متاثر ہوں گی
محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھجوا دیا
سنگل شفٹ اسکول ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے
اوقات کار پیر تا ہفتہ صبح 08.45 سے دوپہر 02:45بجے تک جبکہ جمعہ کو 08.45بجے سے دوپہر 12:30بجےتک ہوں گے
چھٹیوں کے بعدسکول 13جنوری کو کھلیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا





