تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کر لیں، مریم نواز
پنجاب ریکارڈ پر ریکارڈ بنا رہا ہے مگر باقی لوگ صرف تنقید کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے جدید منصوبہ پیش کر دیا
تعلیمی اداروں میں اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ پراسیس کے نفاذ کی منظوری ہو گئی
شیخوپورہ: 20 ہزار سے زائد غیرقانونی گندم کے تھیلے برآمد
گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر
پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا، مریم نواز
موسمیاتی تبدیلی نے بارشوں کے انداز بدل دیئے اور پنجاب تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے
ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ
آفت زدہ علاقوں کو بجلی کے بلز بھیجنا مناسب نہیں
مون سون بارشوں کے گیارویں اسپیل کا الرٹ جاری
شہری دریاؤں کے اطراف اکٹھے ہونے اور سیر و تفریح سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے
گرین ای ٹیکسی پلان 2025، کون اپلائی کر سکتا ہے ؟
منصوبے کے پہلے مرحلے میں 11 سو ای ٹیکسیاں آسان اور بغیر سود اقساط کے فراہم کی جائیں گی
حکومت پنجاب کا جیلوں میں قیدیوں کو جدید فنی تربیت کا آغاز
باقاعدہ تربیت سے قیدیوں کو باعزت روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، سیکرٹری داخلہ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پرائیویٹ کشتیوں کے زائد معاوضے کا نوٹس لے لیا، عظمیٰ بخاری
متاثرین سے لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی
رینالہ خورد میں مال بردار ٹرینیں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
حادثے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک سروس بند ہو گئی، ریلوے حکام