اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیش
بشریٰ بی بی کو فراہم کردہ کھانے کا پہلے میڈیکل آفیسر معائنہ کرتا ہے
بھارت میں ہونے والے حملوں پر پاکستان نے ہمیشہ نیوٹرل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، فواد چودھری
عمران خان کے بغیر ہونے والا اجلاس اے پی سی نہیں بلکہ کابینہ اجلاس ہی ہو گا
جس نے بھی مائنز اینڈ منرلز بل پڑھا وہ بتائے کب وفاق کو اختیار دیا، علی امین گنڈاپور
مذاکرات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی نے واضح پیغام دیا ہے
عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارج
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
سیاستدان کو انتخابات اور موت کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، عمر ایوب
عقل کے اندھوں سے کہتا ہوں کے آئین کا مطالعہ کر لیں تو سمجھ آئے گا کہ ریاست کیا ہوتی ہے
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پی ٹی آئی رہنما پر کارسرکار میں مداخلت اور پولیس سے مزاحمت کا الزام ہے
دہشتگردوں کیخلاف بات کرنے پر علی امین گنڈاپور کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ملک کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کی خواہش پر پانی پھیر دیا گیا
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
عدالت نے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو جمع کروانے کی ہدایت بھی کر دی
بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتی
یہ ملک سب کا سانجھا ہے، اور مذاکرات ہی راستہ ہے، پی ٹی آئی رہنما
انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام
بانی پی ٹی آئی کے خلاف پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی