اسلام آباد یونائیٹڈ نے 140 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا،جیسن ہولڈر پلیئر آف دی میچ قرار پائے
پاکستان کے عوام ہم سے بہت محبت کرتےہیں،خفا ہونا ان کا حق ہے،محمد رضوان
غوطہ خوروں نے ٹرافی سمندر کی تہہ سے نکال کر فرنچائزر نمائندوں کے حوالے کی
پلاٹینم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں پہلی پک لاہور قلندرز اوردوسری کراچی کنگز کی ہوگی
ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے،کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا




