گوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے والے ملازمین نکال دیئے

مظاہرین نے کمپنی سے اسرائیلی معاہدے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔

راولپنڈی ، مہنگائی کیخلاف خواجہ سرائوں کا احتجاج ، آئسکو دفتر کا گھیرائو کر لیا

حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد،تاجروں نے فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دیدی

بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ہی ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، 20 افراد ہلاک، 2 ہزار سے زائد زخمی

مظاہرین کی جانب سے احتجاج میں شدت لاتے ہوئے مختلف املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

بھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہ

بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے خواتین، مرد اور بچوں پرلاٹھیاں اور گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے

وکلا گردی کی 10 سالہ رپورٹ، پولیس سب سے زیادہ متاثر

وکلا نے 2009 سے 2018  تک پولیس، عدالتی عملے اورسول ایڈمنسٹریشن کے درجنوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا

بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے، کاروباری مراکز بند

آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں اس بل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں

قرآن کی بیحرمتی روکنے والے نوجوان سے متعلق معلومات سامنے آ گئیں

ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والے نوجوان قوصائی رشید کا تعلق شام سے ہے

ایران، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، 106 افراد ہلاک

یاد رہے گزشتہ ہفتے ایران کی حکومت نے تیل کی قیمتوں میں 3 گنا اضافے کا اعلان کیا تھا ۔

جے یو آئی کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار

ٹاپ اسٹوریز