ایشیا کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ شرمناک تھا، سابق بھارتی کرکٹر

ہمارے زمانے میں کھلاڑیوں کے درمیان بہت اچھی دوستی ہوا کرتی تھی

استعفے واپس نہیں لیں گے، بانی کی واضح ہدایات ہیں، بیرسٹر گوہر

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا بلکہ پالیسی چلتی ہے

سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر

ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔

سیاست میں آنے کا بہت دل چاہتا ہے، شاہد آفریدی

مجھے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئے روز شمولیت کی پیشکش موصول ہوتی رہتی ہیں ۔ سابق کپتان

’رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرکے چاند سائنسی بنیادوں پر دیکھا جائے‘

چاند دیکھنے کی ذمہ داری ان کے پاس ہے جنہیں ہاتھوں کی لکیریں نظر نہیں آتیں،اطہرکاظمی

’شہبازشریف، نوازشریف کے لیے وطن واپس نہیں آئیں گے‘

شہبازشریف نے تمام تراختلافات کے باوجود کبھی بھائی کو نقصان نہیں پہنچایا،عامر ضیاء

’مسعود اظہر پر سلامتی کونسل کا فیصلہ پاکستان کو فائدہ دے گا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسعود اظہرکا نام سلامتی کونسل کی پابندی فہرست میں شامل ہونا مستقبل

مسائل کا حل، نئے انتخابات، شاہد خاقان عباسی

  ہم آج تک ملک کو ایک بھی شفاف الیکشن نہ دے سکے،سابق وزیراعظم

خواجہ اظہارالحسن بریکنگ پوائنٹ ود مالک پروگرام سے اٹھ کرچلے گئے

ایم کیوایم رہنما نے دیگرجماعتوں کے نمائندوں کی آراء شامل کرنے کاشکوہ کیا

فردوس عاشق اعوان کا سونے کا تاج پہننے سے انکار

یہ تاج شوکت خانم میں عطیہ کریں گے،معاون خصوصی

تاریخیں دینا اورمفروضے ملکی سیاست کا حصہ ہیں، ایازخان

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ٹیکنوکریٹس ملک کو بہترچلاسکتے ہیں،تجزیہ کار

‘اسدعمر کووزیراعظم نے کارکردگی کی وجہ سے نہیں،امیدیں پوری نہ کرنے پرتبدیل کیا‘

اسدعمر نے جو فیصلے لیے وہ قومی مفاد کے لیے اچھے تھے،عقیل کریم ڈھیڈھی

نیب نے حکومتی مشینری کو مفلوج کررکھا ہے،شاہدخاقان عباسی

حکومت کا کام ماحول کو ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے لیکن اس حکومت میں معاملہ الٹ ہے،سابق وزیراعظم

پارلیمان کو چلانا، متوازن رکھنا حکومت کا کام ہے، طارق فضل چوہدری 

وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

ندیم ملک کے سوالات پر محمدزبیر کے انتہائی اہم انکشافات

گورنر ہاوس میں فنڈریزنگ میں 78 کروڑروپے جمع ہوئے اور جب خزانے میں جمع کرائے گئے تو وہ 68 کروڑ روپے تھے،محمدزبیر

بیوروکریسی اورسرمایہ کار نیب سے ڈرے بیٹھے ہیں،رہنما تحریک انصاف

ٹیکس اکٹھے کرنے کے نئے طریقے دیکھنے ہوں گے، ہمیں ملک کے جام پہیے کوچلانا ہوگا،ہمایوں اختر

ناکام عمران خان کو بھی استعفی دینا چاہئیے ، مولانا فضل الرحمان

اگر وزراء ناکام ہوئے تو ان ناکام وزراء میں عمران خان بھی ہے،مولانا فضل الرحمان

بجٹ کے بعد پانچ وزراء کو تبدیل کیا جائے گا، کاشف عباسی

شریف خاندان تمام مشکلات کے باوجود اس وقت سکون میں ہے، سئینر صحافی

ماڈل ٹاؤن جےآئی ٹی کی معطلی کا فائدہ شریف برادران کو ہوگا، احمد اویس

جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp