پاکستان میں پولیو ورکرز کی کارکردگی پر یونیسف کااظہار اطمینانJanuary 29, 2019ویب ڈیسک0 یونیسف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ایک پولیو ورکر کمر تک برف میں دھنسا ہوا ہے