فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی لگانے کی وارننگ دیدیMarch 30, 2021عثمان خان0 فیفا نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ایف ایف ہیڈ کارٹرز پر غیر قانونی قبضہ ختم نہ کیا گیا تو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو معطل کیا جاسکتا ہے