پیٹرول اورڈیزل کی فی لٹر اصل قیمت کتنی اورٹیکس کتنا؟
ایک لٹر پٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ایک لٹر ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس عائد ہے،دستاویزات پیٹرولیم ڈویژن
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر5فیصد کمی
جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر2.538ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہوا،پاکستان بیوروبرائے شماریات
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول ایک روپے 54 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 79 پیسے مہنگا ہو سکتا ہے
یکم ستمبر سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت 61 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 13 پیسے فی لیٹرکم ہو سکتی ہے
جولائی 2025:پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 6.42فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے ماہ درآمدات پر1.345ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا،گزشتہ سال جولائی میں 1.264ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 12 روپے 84پیسے کمی،پٹرول کی قیمت برقرار
ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 272 روپے 99 پیسے مقرر،مٹی کا تیل 7 روپے 19 پیسے سستا کر دیا گیا، اطلاق 31 اگست تک ہوگا
پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 1.40 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.50 روپے کمی ہو سکتی ہے
پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی،ڈیزل 1 روپے 48 پیسے مہنگا کردیا گیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت264 روپے 61پیسے،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 285 روپے 83 پیسے ہوگئی،نوٹیفکیشن جاری
یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے