آصف علی زرداری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرJanuary 21, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی دو درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔