کورونا کی تیسری لہر: فرانس میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریMarch 19, 2021ویب ڈیسک0 پیرس سمیت دیگر 16 اہم شہروں میں آج رات سے ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا