سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اور افغانستان کے تماشائیوں کو اکٹھے نہ بٹھانے کا فیصلہAugust 7, 2025ویب ڈیسک0 دونوں ممالک کے تماشائیوں کیلئے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں الگ الگ داخلی دروازے اور اسٹینڈ مختص کیے جائیں گے