سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست بھارت نے ایشیا کپ 2025جیت لیا

بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا

پاک بھارت فائنل، ٹاس کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

میچ ریفری رچی رچرڈسن کے سکہ اٹھانے سے قبل ہی سوریا کمار نے کیسے کہہ دیا کہ وہ پہلے فیلڈنگ کریں گے؟سوشل میڈیا صارفین

بھارتی ٹیم کو پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ کرنے سے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے روکا،بھارتی میڈیا

پاکستان کو واضح پیغام دینا مقصد تھا کہ وہ پہلگام پر دہشتگرد حملے کو ذہن میں رکھیں تاہم آئیڈیا ان کا نہیں تھا،کپتان سوریا کمار یادیو

پاکستان اور بھارت کا اگلا مقابلہ کب؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ممکنہ طور پر اتوار 21 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں سُپر فور کا پہلا میچ کھیلیں گی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp