سیالکوٹ ایکسپریس منسوخ کردی گئی،تیزگام ،جعفرایکسپریس اور عوام ایکسپریس کو براستہ لالہ موسیٰ خانیوال پہنچایا جائے گا
سیالکوٹ ایکسپریس منسوخ کردی گئی،تیزگام ،جعفرایکسپریس اور عوام ایکسپریس کو براستہ لالہ موسیٰ خانیوال پہنچایا جائے گا
پرائیویٹ کی جانے والی ٹرینوں میں منافع بخش ٹرینیں بھی شامل ہیں
اگست دوہزار اٹھارہ سے اب تک ٹرینوں کو آتشزدگی اور دیگر نوعیت کے 23 سے زائد حادثات پیش آچکے ہیں۔