پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، صدر مملکتApril 14, 2019ویب ڈیسک0 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو پناہ دے کر دنیا کو بتایا کہ انسانیت کیا ہوتی ہے۔