چیئرمین پی اے سی کی سیکرٹری کمیٹی کو احکامات پر عملدرآمدکی ہدایتDecember 28, 2018فیضان خان0 20ویں اسکیل سے کم کے افسر کو آنے کی اجازت نہیں تھی پھر ایف آئی اے کی طرف سے اٹھارویں اسکیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر آئے ہیں کیوں،شہباز شریف