شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی ایم این اے کے خلاف ایف آئی آر درجJanuary 4, 2020ویب ڈیسک0 تقریب کی انتظامیہ نے اے سی اور ان کی ٹیم کو عمارت میں داخل ہونے اور قانونی کارروائی عمل میں لانے سے روکنے کے لیے مزاحمت کی اور نازیبا زبان کا استعمال کیا