ڈنمارک پر انجیلا مرکل سمیت دیگر رہنماؤں کی جاسوسی کیلئے امریکہ کی مدد کا الزامMay 31, 2021ویب ڈیسک0 میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور جرمن صدر فرینک والٹر سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کروائی تھی،