اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار رہا، خورشید شاہ May 6, 2019ویب ڈیسک0 اپوزیشن نے پیشکش کی تھی کہ مل کر کام کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم چوروں کے ساتھ نہیں بات کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی