ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کپتان برقرارApril 29, 2024ویب ڈیسک0 کیوی نوجوان ٹیم سے مائیکل بریس ویل اور مارک چیپ مین کو بھی ورلڈکپ میں موقع دیا گیا ہے