وزیراعلی پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دیMarch 29, 2024ویب ڈیسک0 5 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر قرضہ دیا جائے گا، مریم نواز