حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت،متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی،پراپیگنڈا پھیلانے والوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تشویش کااظہار،اعلامیہ جاری

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،قومی سلامتی کمیٹی
وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔