سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئےFebruary 25, 2020عاصم بھٹی0 جماعت اسلامی کے رہنما کو گزشتہ شب طبعیت بگڑنے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا