انتخابی اصلاحات: مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت مسترد کردیMay 1, 2021ویب ڈیسک0 مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم نے بار بار آپ کو مسترد کیا، کراچی کے حلقہ این اے 249 میں تحریک انصاف آخری نمبر پر آئی، اب آپ فوری طور پر مستعفیٰ ہوجائیں